जिनमें वे सदैव रहेंगे, वहाँ से हटना न चाहेंगे।"
وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے، ان سے جگہ بدلنا نہ چاہیں گے۔
جس میں ہمیشہ رہیں گے ، وہاں سے ہٹنا نہیں چاہیں گے ۔
جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے وہاں سے منتقل ہونا پسند نہیں کریں گے ۔
جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور کبھی اس جگہ سے نکل کر کہیں جانے کو ان کا جی نہ چاہے گا ۔ 79
وہ ہمیشہ ان ( باغات ) میں رہیں گے ( اور ) وہاں سے کہیں جانا ( بھی ) نہ چاہیں گے ۔
جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ( اور ) وہ وہاں سے کہیں اور جانا نہیں چاہیں گے ۔
جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور کسی اور جگہ منتقل ہونا پسندنہ کریں گے
وہ ہمیشہ ان ہی میں رہیں گے ان سے جگہ بدلنا نہ چاہیں گے ( ف۲۲۰ )
وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے وہاں سے ( اپنا ٹھکانا ) کبھی بدلنا نہ چاہیں گے