Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस के साथी ने उस से बातचीत करते हुए कहा, "क्या तू उस सत्ता के साथ कुफ़्र करता है जिस ने तुझे मिट्टी से, फिर वीर्य से पैदा किया, फिर तुझे एक पूरा आदमी बनाया?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اس کے ساتھی نے جب کہ وہ باتیں کررہاتھااس سے کہا ’’کیاتم اس ذات کاانکارکرتے ہوجس نے تمہیں مٹی سے بنایاپھرپانی کی ایک بوندسے پھر تمہیں درست آدمی بنادیا؟

By Amin Ahsan Islahi

اس کےساتھی نے بحث کرتے ہوئے کہا: کیا تم نے اس ذات کا انکار کیا ، جس نے تم کو مٹی سے بنایا ، پھر پانی کی ایک بوند سے ، پھر تم کو ایک مرد بنا کر کھڑا کیا؟

By Hussain Najfi

اس کے ساتھی نے اس سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ کیا تو اس ہستی کا انکار کرتا ہے جس نے تجھے پہلے مٹی سے اور پھر نطفہ سے پیدا کیا پھر تجھے اچھا خاصا مرد بنایا ۔

By Moudoodi

اس کے ہمسائے نے گفتگو کرتے ہوئے اس سے کہا کیا تو کفر کرتا ہے اس ذات سے جس نے تجھے مٹی سے اور پھر نطفے سے پیدا کیا اور تجھے ایک پورا آدمی بنا کھڑا کیا ؟ 39

By Mufti Naeem

اس کے ساتھی نے اس سے بحث و مباحثہ ( بات چیت ) کرتے ہوئے کہا کیا تو اس ( اللہ تعالیٰ ) سے کفر کرتا ہے جس نے تجھے مٹی سے پھر نطفے سے پیدا فرمایا ( اور ) پھر تجھے صحیح سالم انسان ( مرد ) بنایا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اس کے ساتھی نے اس سے باتیں کرتے ہوئے کہا : کیا تم اس ذات کے ساتھ کفر کا معاملہ کر رہے ہو جس نے تمہیں مٹی سے ، اور پھر نطفے سے پیدا کیا ، پھر تمہیں ایک بھلا چنگا انسان بنا دیا؟

By Noor ul Amin

اس کے ساتھی نے گفتگوکے دوران اسے کہا’’ کیا تواس ذات کا انکا رکرتا ہے جس نے تجھے مٹی سے پھرنطفہ سے پیدا کیا پھرتجھے پوراآ دمی بنایا؟

By Kanzul Eman

اس کے ساتھی ( ف۸۰ ) نے اس سے الٹ پھیر کرتے ہوئے جواب دیا کیا تو اس کے ساتھ کفر کرتا ہے جس نے تجھے مٹی سے بنایا پھر نطفہ سے پھر تجھے ٹھیک مرد کیا ( ف۸۱ )

By Tahir ul Qadri

اس کے ساتھی نے اس سے کہا اور وہ اس سے تبادلہء خیال کر رہا تھا: کیا تو نے اس ( رب ) کا انکار کیا ہے جس نے تجھے ( اوّلاً ) مٹی سے پیدا کیا پھر ایک تولیدی قطرہ سے پھر تجھے ( جسمانی طور پر ) پورا مرد بنا دیا؟