लेकिन मेरा रब तो वही अल्लाह है और मैं किसी को अपने रब के साथ साझीदार नहीं बनाता
لیکن وہی اﷲ تعالیٰ میرارب ہے اورمیں اپنے رب کے ساتھ کسی ایک کوشریک نہیں کرتا۔
لیکن میرا رب تو وہی اللہ ہے اور میں اپنے رب کا کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا ۔
لیکن میں! تو میرا پروردگار تو وہی اللہ ہے اور میں اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا ۔
رہا میں ، تو میرا رب تو وہی اللہ ہے اور میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا ۔
لیکن ( میں تو یہ کہتا ہوں ) وہی اللہ ( تعالیٰ ) میرارب ہے اور میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک ( بھی ) نہیں کرتا ۔
جہاں تک میرا تعلق ہے ، میں تو یہ عقیدہ رکھتا ہوں کہ اللہ میرا پروردگار ہے ، اور میں اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں مانتا ۔
رہی میری بات تومیرارب تواللہ ہی ہے اور میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بناتا
لیکن میں تو یہی کہتا ہوں کہ وہ اللہ ہی میرا رب ہے اور میں کسی کو اپنے رب کا شریک نہیں کرتا ہوں ،
لیکن میں ( تو یہ کہتا ہوں ) کہ وہی اﷲ میرا رب ہے اور میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں گردانتا