لٰکِنَّا۠ | ہُوَ | اللّٰہُ | رَبِّیۡ | وَلَاۤ | اُشۡرِکُ | بِرَبِّیۡۤ | اَحَدًا |
لیکن | وہ | اللہ | میرا رب ہے | اور نہیں | میں شریک ٹھہراتا | ساتھ اپنے رب کے | کسی ایک کو |
لٰکِنَّا۠ | ہُوَ | اللّٰہُ | رَبِّیۡ | وَلَاۤ اُشۡرِکُ | بِرَبِّیۡۤ | اَحَدًا |
لیکن | وہ | اللہ تعالی | میرا رب ہے | اور نہیں میں شریک کرتا | اپنے رب کے ساتھ | کسی ایک کو |