قَالَ | لَہٗ | صَاحِبُہٗ | وَہُوَ | یُحَاوِرُہٗۤ | اَکَفَرۡتَ | بِالَّذِیۡ | خَلَقَکَ | مِنۡ تُرَابٍ | ثُمَّ | مِنۡ نُّطۡفَۃٍ | ثُمَّ | سَوّٰىکَ | رَجُلًا |
کہا | اسے | اس کے ساتھ نے | جب کہ وہ | وہ اس سے بات چیت کر رہا تھا | کیا نکار کرتا ہے تو | اس کا جس نے | پیدا کیا تجھے | مٹی سے | پھر | نطفے سے | پھر | درست بنایا تجھے | ایک مرد |
قَالَ | لَہٗ | صَاحِبُہٗ | وَہُوَ | یُحَاوِرُہٗۤ | اَکَفَرۡتَ | بِالَّذِیۡ | خَلَقَکَ | مِنۡ تُرَابٍ | ثُمَّ | مِنۡ نُّطۡفَۃٍ | ثُمَّ | سَوّٰىکَ | رَجُلًا |
کہا | اس سے | اس کے ساتھی نے | اوروہ | اس سے باتیں کر رہا تھا | کیا تم کفر کرتے ہو | ساتھ اس کے جس نے | بنایا تمہیں | مٹی سے | پھر | پانی کی ایک بوند | پھر | اس نے درست بنایا تمہیں | آدمی |