وَّمَاۤ | اَظُنُّ | السَّاعَۃَ | قَآئِمَۃً | وَّلَئِنۡ | رُّدِدۡتُّ | اِلٰی رَبِّیۡ | لَاَجِدَنَّ | خَیۡرًا | مِّنۡہَا | مُنۡقَلَبًا |
اور نہیں | میں گمان کرتا کہ | قیامت | قائم ہونے والی ہے | اور البتہ اگر | میں لوٹایا گیا | طرف اپنے رب کے | البتہ میں ضرور پاؤں گا | بہتر | اس سے | لوٹنے کی جگہ/انجام |
وَّمَاۤ اَظُنُّ | السَّاعَۃَ | قَآئِمَۃً | وَّلَئِنۡ | رُّدِدۡتُّ | اِلٰی | رَبِّیۡ | لَاَجِدَنَّ | خَیۡرًا | مِّنۡہَا | مُنۡقَلَبًا |
اور نہیں میں سمجھتا کہ | قیامت | قائم ہونے والی ہے | اور یقیناً اگر | لوٹا بھی دیا گیا | طرف | اپنے رب کی | یقینا میں ضرور پاؤں گا | بہتر | اس سے | لوٹنے کی جگہ |