Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर उन्होंने हमारे बन्दों में से एक बन्दे को पाया, जिसे हम ने अपने पास से दयालुता प्रदान की थी और जिसे अपने पास से ज्ञान प्रदान किया था

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

توان دونوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ پایاجسے ہم نے اپنے پاس سے ایک رحمت عطاکی تھی اورجسے ہم نے اپنے پاس سے ایک علم سکھایا تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

تو انہوں نے پایا ہمارے بندوں میں سے ایک بندے کو ، جس کو ہم نے اپنے خاص فضل سے نوازا تھا اور جس کو خاص اپنے پاس سے علم عطا فرمایا تھا ۔

By Hussain Najfi

سو انہوں نے وہاں ہمارے بندوں میں سے ایک ( خاص ) بندہ کو پایا ۔ جسے ہم نے اپنی خاص رحمت سے نوازا تھا ۔ اور اسے اپنی طرف سے ( خاص ) علم عطا کیا تھا ۔

By Moudoodi

اور وہاں انہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندے کو پایا جسے ہم نے اپنی رحمت سے نوازا تھا اور اپنی طرف سے ایک خاص علم عطا کیا تھا ۔ 59

By Mufti Naeem

پس انہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندے کو پایا ، جسے ہم نے اپنی جانب سے ( خاص ) رحمت عطا فرما رکھی تھی اور ہم نے اسے اپنے پاس سے ( خاص ) علم سکھا رکھا تھا ۔

By Mufti Taqi Usmani

تب انہیں ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ ملا جس کو ہم نے اپنی خصوصی رحمت سے نوازا تھا ، اور خاص اپنی طرف سے ایک علم سکھایا تھا ۔ ( ٣٦ )

By Noor ul Amin

وہاں انہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندے کو پایاجسے ہم نے اپنی رحمت سے نوازاتھااور اپنے ہاں سے خاص علم سکھایا تھا

By Kanzul Eman

تو ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ پایا ( ف۱٤٤ ) جسے ہم نے اپنے پاس سے رحمت دی ( ف۱٤۵ ) اور اسے اپنا علم لدنی عطا کیا ( ف۱٤٦ )

By Tahir ul Qadri

تو دونوں نے ( وہاں ) ہمارے بندوں میں سے ایک ( خاص ) بندے ( خضر علیہ السلام ) کو پا لیا جسے ہم نے اپنی بارگاہ سے ( خصوصی ) رحمت عطا کی تھی اور ہم نے اسے اپنا علم لدنّی ( یعنی اَسرار و معارف کا الہامی علم ) سکھایا تھا