अतएव उस ने एक अभियान का आयोजन किया
چنانچہ ذوالقرنین کچھ سامان لے کرچلا۔
پس وہ ایک مرتبہ وسائل کے درپے ہوا ۔
پھر اس نے ( ایک مہم کیلئے ) ساز و سامان کیا ۔
اس نے ﴿پہلے مغرب کی طرف ایک مہم کا﴾ سروسامان کیا ۔
پھر وہ ایک راہ ( سفر ) پر روانہ ہوگیا ۔
جس کے نتیجے میں وہ ایک راستے کے پیچھے چل پڑے ۔
چنانچہ وہ ایک راہ پر سامان لے کرچل کھڑا ہوا
تو وہ ایک سامان کے پیچھے چلا ( ف۱۸۲ )
پس وہ ( مزید ) اسباب کے پیچھے چل پڑا