Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 1
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

अतः वह मेहराब से निकलकर अपने लोगों के पास आया और उन से संकेतों में कहा, "प्रातः काल और सन्ध्या समय तसबीह करते रहो।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تو وہ اپنے کمرہ عبادت سے نکل کراپنی قوم کے پاس آیا،پس ان کی طرف اشارہ کیاکہ صبح وشام تسبیح کرو۔

By Amin Ahsan Islahi

پس وہ محراب عبادت سے نکل کر لوگوں کے پاس آیا اور ان سے اشارہ سے کہا کہ صبح وشام خدا کی تسبیح کرو ۔

By Hussain Najfi

پس وہ عبادت گاہ سے نکل کر اپنی قوم کے پاس آئے اور انہیں اشارہ سے کہا کہ صبح و شام ( خدا کی ) تسبیح و تقدیس کرو ۔

By Moudoodi

چنانچہ وہ محراب 7 سے نکل کر اپنی قوم کے سامنے آیا اور اس نے اشارے سے ان کو ہدایت کی کہ صبح و شام تسبیح کرو ۔ 8

By Mufti Naeem

پھر وہ اپنے عبادت خانے سے قوم کی طرف نکلے اور اشارے سے انہیں سمجھایا کہ تم لوگ صبح و شام اپنے رب کی تسبیح بیان کیا کرو ۔

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ وہ عبادت گاہ سے نکل کر اپنی قوم کے سامنے آئے ، اور ان کو اشارے سے ہدایت دی کہ تم لوگ صبح و شام اللہ کی تسبیح کیا کرو ۔

By Noor ul Amin

چنانچہ ( جب وہ وقت آگیازکریااپنے حجرہ سے نکل کے اپنی قوم کے پاس آئے توانہیں اشارہ کیا کہ ’’ صبح و شام تسبیح بیان کیا کرو‘‘

By Kanzul Eman

تو اپنی قوم پر مسجد سے باہر آیا ( ف۱٤ ) تو انھیں اشارہ سے کہا کہ صبح و شام تسبیح کرتے رہو ،

By Tahir ul Qadri

پھر ( زکریا علیہ السلام ) حجرۂ عبادت سے نکل کر اپنے لوگوں کے پاس آئے تو ان کی طرف اشارہ کیا ( اور سمجھایا ) کہ تم صبح و شام ( اللہ کی ) تسبیح کیا کرو

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220