Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तू खजूर के उस वृक्ष के तने को पकड़कर अपनी ओर हिला। तेरे ऊपर ताज़ा पकी-पकी खजूरें टपक पड़ेगी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورتم کھجورکے تنے کواپنی طرف ہلاؤ،تمہارے اوپر تروتازہ پکی ہوئی کھجوریں گرائے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور تم کھجور کے تنے کو اپنی طرف ہلاؤ ، تم پر تروتازہ خرمے جھڑیں گے ۔

By Hussain Najfi

اور کھجور کے تنا کو پکڑ کر اپنی طرف ہلا ۔ وہ تم پر تر و تازہ اور پکی ہوئی کھجوریں گرائے گی ۔

By Moudoodi

اور تو ذرا اس درخت کے تنے کو ہلا ، تیرے اوپر تروتازہ کھجوریں ٹپک پڑیں گی ۔

By Mufti Naeem

ور کھجور کے تنے کو ( پکڑ کر ) اپنی طرف ہلائیے ( اس سے ) آپ پر پکی ہوئی تازہ کھجوریں گرنے لگیں گی

By Mufti Taqi Usmani

اور کھجور کے تنے کو اپنی طرف ہلاؤ ، اس میں سے پکی ہوئی تازہ کھجوریں تم پر جھڑیں گی ۔

By Noor ul Amin

اوراس کجھورکے درخت کو پکڑکرزورسے ہلائو ، وہ آپ پر تازہ پکی ہوئی کجھوریں گرائے گا

By Kanzul Eman

اور کھجور کی جڑ پکڑ کر اپنی طرف ہلا تجھ پر تازی پکی کھجوریں گریں گی ( ف۳۷ )

By Tahir ul Qadri

اور کھجور کے تنے کو اپنی طرف ہلاؤ وہ تم پر تازہ پکی ہوئی کھجوریں گرا دے گا