ऐ मेरे बाप! शैतान की बन्दगी न कीजिए। शैतान तो रहमान का अवज्ञाकारी है
اے میرے اباجان!آپ شیطان کی عبادت نہ کریں، یقیناًشیطان ہمیشہ سے رحمن کابڑا نافرمان ہے۔
اے میرے باپ! شیطان کی پرستش نہ کیجئے ۔ شیطان خدائے رحمٰن کا بڑا ہی نافرمان ہے ۔
اے باپ! شیطان کی پرستش نہ کیجئے ( کیونکہ ) بےشک خدائے رحمن کا وہ نافرمان ہے ۔
ابا جان ، آپ شیطان کی بندگی نہ کریں ، 27 شیطان تو رحمان کا نافرمان ہے ۔
اے میرے والد! شیطان کی عبادت نہ کیا کیجیے ، بلاشبہ شیطان تو رحمن ( اللہ تعالیٰ ) کا نافرمان ہے ۔
ابا جان ! شیطان کی عبادت نہ کیجیے ( ٢١ ) یقین جانیے کہ شیطان خدائے رحمن کا نافرمان ہے ۔
ابا جان!شیطان کی عبادت نہ کیجئے وہ تورحمن کانافرمان ہے
اے میرے باپ شیطان کا بندہ نہ بن ( ف۷۲ ) بیشک شیطان رحمان کا نافرمان ہے ،
اے ابّا! شیطان کی پرستش نہ کیا کرو ، بیشک شیطان ( خدائے ) رحمان کا بڑا ہی نافرمان ہے