Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर हम डर रखने वालों को बचा लेंगे और ज़ालिमों को उस में घुटनों के बल छोड़ देंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرہم اُن لوگوں کو بچا لیں گے جو اﷲ تعالیٰ سے ڈرتے رہے اورہم ظالموں کواس میں گھٹنوں کے بل گرا ہواچھوڑدیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر ہم ان لوگوں کو نجات بخشیں گی ، جنہوں نے تقویٰ اختیار کیا ہوگا اور اپنی جانوں پر ظلم ڈھانے والوں کو اسی میں اکڑوں بیٹھے چھوڑ دیں گے ۔

By Hussain Najfi

پھر جو پرہیزگار ہوں گے ہم انہیں نجات دے دیں گے اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل گرا چھوڑ دیں گے ۔

By Moudoodi

پھر ہم ان لوگوں کو بچا لیں گے جو ﴿دنیا میں﴾ متقی تھے اور ظالموں کو اسی میں گرا ہوا چھوڑ دیں گے ۔

By Mufti Naeem

پھر ہم پرہیزگاروں کو نجات دیں گے اور ظالموں کو اس ( دوزخ ) میں گٹھنوں کے بل گرا ہوا چھوڑدیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر جن لوگوں نے تقوی اختیار کیا ہے ، انہیں تو ہم نجات دے دیں گے ، اور جو ظالم ہیں ، انہیں اس حالت میں چھوڑ دیں گے کہ وہ اس ( دوزخ میں ) گھٹنوں کے بل پڑے ہوں گے ۔

By Noor ul Amin

پھرہم ان لوگوں کو بچائیں گے ( جودنیامیں ) اللہ سے ڈرتے رہے تھے ، مگر ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل گراچھوڑ دینگے

By Kanzul Eman

پھر ہم ڈر والوں کو بچالیں گے ( ف۱۲۱ ) اور ظالموں کو اس میں چھوڑ دیں گے گھٹنوں کے بل گرے ،

By Tahir ul Qadri

پھر ہم پرہیزگاروں کو نجات دے دیں گے اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل گرا ہوا چھوڑ دیں گے