Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐ ईमान वालो! सब्र और नमाज़ से मदद हासिल करो, यक़ीनन अल्लाह सब्र करने वालों के साथ है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اے ایمان والو! صبرا ورنماز کے ساتھ مدد طلب کرو،یقینااﷲ تعالیٰ صبرکرنے والوں کے ساتھ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اے ایمان والو! ثابت قدمی اور نماز سے مدد چاہو ۔ بیشک اللہ ثابت قدموں کے ساتھ ہے ۔

By Hussain Najfi

اے ایمان والو! ( مصیبت کے وقت ) صبر اور نماز ( کے ذریعے خدا ) سے مدد لیا کرو ۔ بے شک اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔

By Moudoodi

153 اے لوگو جو ایمان لائے ہو صبر اور نماز سے مدد لو ۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔ 154

By Mufti Naeem

اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو ، بے شک اﷲ ( تعالیٰ ) صبر کرنے والوں کے ساتھ ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اے ایمان والو ! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو ( ١٠١ ) بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

By Noor ul Amin

اے ایمان والو! صبر اور نماز سے کام لویقینااللہ صبرکرنے والوں کے ساتھ ہے

By Kanzul Eman

اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد چاہو ( ف۲۷۹ ) بیشک اللہ صابروں کے ساتھ ہے ۔

By Tahir ul Qadri

اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعے ( مجھ سے ) مدد چاہا کرو ، یقیناً اﷲ صبر کرنے والوں کے ساتھ ( ہوتا ) ہے