Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐ ईमान वालो! इस्लाम में पूरे-पूरे दाख़िल हो जाओ, और शैतान के क़दमों पर मत चलो, वह तुम्हारा खुला हुआ दुश्मन है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اے لوگو! جوایمان لائے ہو!اسلا م میں پورے کے پورے داخل ہوجاؤاور شیطان کے قدموں کے پیچھے نہ چلو،یقیناوہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے نقشِ قدم کی پیروی نہ کرو ۔ وہ تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے ۔

By Hussain Najfi

اے ایمان والو! تم سب کے سب امن و سلامتی ( والے دین ) میں مکمل طور پر داخل ہو جاؤ اور شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو کیونکہ وہ تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے ۔

By Moudoodi

اے ایمان لانے والو! تم پورے کے پورے اسلام میں آجاؤ 226 اور شیطان کی پیروی نہ کرو کہ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ۔

By Mufti Naeem

اے لوگو: اسلام میں پورے کے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے نقشِ قدم کی پیروی نہ کرو بلاشبہ وہ تمہارا کُھلا ہوا دشمن ہے

By Mufti Taqi Usmani

اے ایمان والو ! اسلام میں پورے کے پورے داخل ہوجاؤ ، اور شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو ، یقین جانو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے

By Noor ul Amin

اے ایمان والو! اسلام میں پورے کے پورے داخل ہوجائواور شیطان کی پیروی نہ کروکیونکہ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے

By Kanzul Eman

اے ایمان والو! اسلام میں پورے داخل ہو ( ف۳۹۵ ) اور شیطان کے قدموں پر نہ چلے ( ف۳۹٦ ) بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ،

By Tahir ul Qadri

اے ایمان والو! اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ ، اور شیطان کے راستوں پر نہ چلو ، بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے