और अल्लाह की राह में लड़ो, और जान लो कि अल्लाह सुनने वाला, जानने वाला है।
اوراﷲ تعالیٰ کی راہ میں جنگ کرواورجان لوبلاشبہ اﷲ تعالیٰ سب کچھ سننے والا،سب کچھ جاننے والا ہے۔
اور اللہ کی راہ میں جنگ کرو اور یہ خوب سمجھ رکھو کہ اللہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے ۔
اور خدا کی راہ میں جنگ کرو اور خوب جانتے رہو کہ خدا ( سب کچھ ) سننے اور جاننے والا ہے ۔
مسلمانو! اللہ کی راہ میں جنگ کرو اور خوب جان رکھو کہ اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے ۔
اور تم قتال کرو اﷲ کے راستے میں اور جان خوب جان لو کہ بے شک اﷲ سننے والے جاننے والے ہیں ۔
اور اللہ کے راستے میں جنگ کرو ، اور یقین رکھو کہ اللہ خوب سننے والا ، خوب جاننے والا ہے ۔
اور اللہ کی راہ میں جہادکرو اور جان لوکہ اللہ سب سننے والا اور جاننے والا ہے
اور لڑو اللہ کی راہ میں ( ف٤۹۱ ) اور جان لو کہ اللہ سنتا جانتا ہے ،
۔ ( اے مسلمانو! ) اﷲ کی راہ میں جنگ کرو اور جان لو کہ اﷲ خوب سننے والا جاننے والا ہے