Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जो ईमान लाए और जिन्होंने नेक अमल किए वे जन्नत वाले लोग हैं, वे उसमें हमेशा रहेंगे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے،وہی لوگ جنت والے ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور جو ایمان لائے اور جنہوں نے بھلے کام کیے تو وہی لوگ جنّت والے ہیں ، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔

By Hussain Najfi

اور جو لوگ ایمان لائے اور ( اس کے ساتھ ساتھ ) نیک عمل بھی کئے یہی لوگ بہشتی ہیں جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ۔

By Moudoodi

اور جو لوگ ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے وہی جنتی ہیں اور جنت میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ ؏۹

By Mufti Naeem

اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے وہی جنت والے ہیں ، وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک عمل کرتے ہیں تو وہ جنت کے باسی ہیں ۔ وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے ۔

By Noor ul Amin

اورجو لوگ ایمان لائیں اور نیک کام کریں وہ جنتی ہیں ، جوجنت میں ہمیشہ رہیں گے

By Kanzul Eman

اور جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے وہ جنت والے ہیں انہیں ہمیشہ اس میں رہنا ۔

By Tahir ul Qadri

اور جو لوگ ایمان لائے اور ( انہوں نے ) نیک عمل کیے تو وہی لوگ جنّتی ہیں ، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں