वे आपस में चुपके-चुपके कहेंगे कि "तुम बस दस ही दिन ठहरे हो।"
وہ آپس میں چپکے چپکے کہیں گے کہ تم لوگ دنیا میں بس دس دن ہی رہے ہو۔
وہ آپس میں چپکے چپکے کہتے ہوں گے کہ بس تم دس دن رہے ہوگے ۔
وہ آپس میں چپکے چپکے کہیں گے کہ تم ( دنیا و برزخ میں ) کوئی دس دن ہی رہے ہوگے ۔
آپس میں چپکےچپکے کہیں گے کہ دنیا میں مشکل ہی سے تم نے کوئی دس دن گزارے ہوں گے 80 ۔ ۔ ۔ ۔
وہ لوگ آپس میں آہستہ آہستہ کہیں گے کہ تم ( دنیا میں ) صرف دس دن ہی رہوگے ۔
آپس میں سرگوشیاں کر رہے ہوں گے کہ تم ( قبروں میں یاد نیا میں ) دس دن سے زیادہ نہیں ٹھہرے ۔ ( ٤٤ )
وہ باہم چپکے چپکے کہیں گے کہ ہم ( دنیامیں ) یہی کوئی دس دن ٹھہرے ہوں گے
آپس میں چپکے چپکے کہتے ہوں گے کہ تم دنیا میں نہ رہے مگر دس رات ( ف۱۵۷ )
آپس میں چپکے چپکے باتیں کرتے ہوں گے کہ تم دنیا میں مشکل سے دس دن ہی ٹھہرے ہوگے