Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जब हम ने फ़रिश्तों से कहा, "आदम को सजदा करो।" तो उन्होंने सजदा किया सिवाय इबलीस के, वह इनकार कर बैठा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورجب ہم نے فرشتوں سے کہا: ’’آدم کو سجدہ کرو‘‘ تو انہوں نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے،اُس نے انکار کر دیا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور جبکہ ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا مگر ابلیس نے ۔ اس نے انکار کردیا ۔

By Hussain Najfi

اور ( وہ وقت یاد کرو ) جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم ( ع ) کے سامنے سجدہ میں گر جاؤ ۔ ( چنانچہ ) ابلیس کے سوا سب سجدے میں گر گئے ۔

By Moudoodi

یاد کرو وہ وقت جبکہ ہم نے فرشتوں سے کہا تھا کہ آدم کو سجدہ کرو ۔ وہ سب تو سجدہ کر گئے ، مگر ایک ابلیس تھا کہ انکار کر بیٹھا ۔

By Mufti Naeem

اور جب ہم نے فرشتوں سے فرمایا کہ آدم ( علیہ السلام ) کے سامنے سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے کہ اس نے انکار کیا ۔

By Mufti Taqi Usmani

یاد کرو وہ وقت جب ہم نے فرشتوں سے کہا تھا کہ آدم کو سجدہ کرو ، چنانچہ سب نے سجدہ کیا ، البتہ ابلیس تھا جس نے انکار کیا ۔

By Noor ul Amin

اور جب ہم نے فرشتوں سے کہاتھاکہ آ دم کو سجدہ کروتوا بلیس کے سواسب نے سجدہ کیا مگراس نے یہ حکم نہ مانا

By Kanzul Eman

اور جب ہم نے فرشتوں سے فرمایا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سب سجدہ میں گرے مگر ابلیس ، اس نے نہ مانا ،

By Tahir ul Qadri

اور ( وہ وقت یاد کریں ) جب ہم نے فرشتوں سے فرمایا: تم آدم ( علیہ السلام ) کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے ، اس نے انکار کیا