Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

मैंने तुझे चुन लिया है। अतः सुन, जो कुछ प्रकाशना की जाती है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورمیں نے تمہیں چن لیاہے پس جووحی کی جارہی ہے اُسے غور سے سنو۔

By Amin Ahsan Islahi

اور میں نے تم کو برگزیدہ کیا تو جو وحی کی جارہی ہے ، اسے غور سے سنو!

By Hussain Najfi

اور میں نے تمہیں ( پیغمبری کیلئے ) منتخب کیا ہے ۔ پس ( تمہیں ) جو کچھ وحی کی جاتی ہے اسے غور سے سنو ۔

By Moudoodi

اور میں نے تجھ کو چن لیا ہے ، سن جو کچھ وحی کیا جاتا ہے ۔

By Mufti Naeem

اور میں نے آپ کو ( نبی بنانے کے لیے ) منتخب کرلیا ہے ، پس ( اس وقت ) جو کچھ وحی کی جارہی ہے اس کو توجہ سے سنیے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور میں نے تمہیں ( نبوت کے لیے ) منتخب کیا ہے ۔ لہذا جو بات وحی کے ذریعے کہی جارہی ہے اسے غور سے سنو ۔

By Noor ul Amin

اور میں نے تمہیں چن لیا ہے لہٰذاجو وحی کی جاتی ہے اسے غورسے سنو

By Kanzul Eman

اور میں نے تجھے پسند کیا ( ف۱۱ ) اب کان لگا کر سن جو تجھے وحی ہوتی ہے ،

By Tahir ul Qadri

اور میں نے تمہیں ( اپنی رسالت کے لئے ) چن لیا ہے پس تم پوری توجہ سے سنو جو تمہیں وحی کی جا رہی ہے