और ऐ मूसा! यह तेरे दाहिने हाथ में क्या है?"
اوراے موسیٰ!یہ تمہارے دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟
اور یہ تمہارے ہاتھ میں کیا ہے؟ اے موسیٰ!
اور اے موسیٰ! تمہارے دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟
اور اے موسی ( علیہ السلام ) ، یہ تیرے ہاتھ میں کیا ہے؟ ” 11
اور اے موسیٰ ( علیہ السلام ) یہ آپ کے دائیں ہاتھ میں کیا ( چیز ) ہے؟
اور موسیٰ یہ تمہارے دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟
اوراے موسیٰ!یہ تمہارے دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟
اور یہ تیرے داہنے ہاتھ میں کیا ہے اے موسیٰ ( ف۱۷ )
اور یہ تمہارے داہنے ہاتھ میں کیا ہے اے موسی