उसी से हम ने तुम्हें पैदा किया और उसी में हम तुम्हें लौटाते हैं और उसी से तुम्हें दूसरी बार निकालेंगे।"
اسی زمین سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں ہم تمہیں لوٹائیں گے اوراسی میں سے ہم تمہیں دوبارہ نکالیں گے۔
اسی سے ہم نے تم کو پیدا کیا ہے اور اسی میں تم کو لوٹائیں گے اور اسی سے تم کو دوبارہ نکالیں گے ۔
اسی زمین سے ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے اور اسی میں ہم تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے دوبارہ تمہیں نکالیں گے ۔
اس زمین سے ہم نے تم کو پیدا کیا ہے ، اسی میں ہم تمہیں واپس لے جائیں گے اور اسی سے تم کو دوبارہ نکالیں گے ۔ 28
اسی ( زمین ) سے ہم نیتمہیں پیدافرمایاہے اوراسی میں ہم ( موت کے بعد ) تمہیں لوٹادیں گے اوراسی سے ہم ( قیامت میں ) تمہیں دوسری مرتبہ نکالیں گے
اسی زمین سے ہم نے تمہیں پیدا کیا تھا ، اسی میں ہم تمہیں واپس لے جائیں گے ، اور اسی سے ایک مرتبہ پھر تمہیں نکال لائیں گے ۔
اسی زمین میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اوراسی میں تمہیں لوٹائیں گے اور اسی میں تمہیں دوبارہ نکالیں گے
ہم نے زمین ہی سے تمہیں بنایا ( ف۲۷ ) اور اسی میں تمہیں پھر لے جائیں گے ( ف٦۸ ) اور اسی سے تمہیں دوبارہ نکالیں گے ( ف٦۹ )
۔ ( زمین کی ) اسی ( مٹی ) سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں ہم تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے ہم تمہیں دوسری مرتبہ ( پھر ) نکالیں گے