और हम ने फ़िरऔन को अपनी सब निशानियाँ दिखाई, किन्तु उस ने झुठलाया और इनकार किया।-
اور بلاشبہ یقیناہم نے فرعون کواپنی سب نشانیاں دکھائیں تواُس نے جھٹلایا اور انکار کیا۔
اور ہم نے اس کو اپنی ساری نشانیاں دکھائیں تو اس نے جھٹلایا اور انکار کیا ۔
اور ہم نے اس ( فرعون ) کو اپنی سب نشانیاں دکھائیں مگر اس پر بھی اس نے جھٹلایا اور انکار کیا ۔
ہم نے فرعون کو اپنی سب ہی نشانیاں 29 دکھائیں مگر وہ جھٹلائے چلا گیا اور نہ مانا ۔
اورالبتہ تحقیق ہم نے اس ( فرعون ) کواپنی تمام نشانیاں دکھلائیں ، سواس نے جھٹلایااورانکارہی کرتارہا
حقیقت یہ ہے کہ ہم نے اس ( فرعون ) کو اپنی ساری نشانیاں دکھائیں ، مگر وہ جھٹلاتا ہی رہا ، اور مان کر نہیں دیا ۔
ہم نے فرعون کو اپنی سب نشانیاں دکھلائیں مگراس نے ان سب کو جھٹلایا اور تسلیم نہ کیا
اور بیشک ہم نے اسے ( ف۷۰ ) اپنی سب نشانیاں ( ف۷۱ ) دکھائیں تو اس نے جھٹلایا اور نہ مانا ( ف۷۲ )
اور بیشک ہم نے اس ( فرعون ) کو اپنی ساری نشانیاں ( جو موسٰی اور ہارون علیھما السلام کو دی گئی تھیں ) دکھائیں مگر اس نے جھٹلایا اور ( ماننے سے ) انکار کر دیا