तब फ़िरऔन ने पलटकर अपने सारे हथकंडे जुटाए। और आ गया
پھرفرعون واپس لوٹاتواس نے اپنی ساری تدبیریں جمع کیں، پھر (مقابلے) پرآگیا۔
پس فرعون وہاں سے ہٹا اور اپنی ساری تدبیریں اکٹھی کرکے پھر مقابلہ میں آیا ۔
اس کے بعد فرعون واپس چلا گیا اور اپنے سب مکر و فریب ( داؤ ) جمع کئے اور پھر ( مقابلہ کیلئے ) آگیا ۔
فرعون نے پلٹ کر اپنے سارے ہتھکنڈے جمع کیے اور مقابلے میں آگیا ۔ 32
پس فرعون لوٹ گیا ، پھر اس نے اپنا مکر ( کا سامان ) اکٹھا کیا پھر ( مقابلے کے لیے ) آیا ۔
چنانچہ فرعون ( اپنی جگہ ) واپس چلا گیا ، اور اس نے اپنی ساری تدبیریں اکٹھی کیں ، پھر ( مقابلے کے لیے ) آگیا ۔
چنانچہ فرعون لوٹ گیا اور اپنے سارے ہتھکنڈے جمع کرکے پھرآگیا
تو فرعون پھرا اور اپنے داؤں ( فریب ) اکٹھے کیے ( ف۷۷ ) پھر آیا ( ف۷۸ )
پھر فرعون ( مجلس سے ) واپس مڑ گیا سو اس نے اپنے مکر و فریب ( کی تدبیروں ) کو اکٹھا کیا پھر ( مقررہ وقت پر ) آگیا