Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और मूसा अपने जी में डरा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ موسیٰ نے اپنے دل میں کچھ ڈر محسوس کیا۔

By Amin Ahsan Islahi

تو موسیٰ دل ہی دل میں کچھ ڈرا ۔

By Hussain Najfi

۔ ( یہ منظر دیکھ کر ) موسیٰ نے اپنے دل میں کچھ خوف محسوس کیا ۔

By Moudoodi

اور موسی ( علیہ السلام ) اپنے دل میں ڈر گیا ۔ 41

By Mufti Naeem

پس ( اس وقت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) نے اپنے دل میں تھوڑا سا خوف محسوس کیا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اس پر موسیٰ کو اپنے دل میں کچھ خوف محسوس ہوا ۔ ( ٢٤ )

By Noor ul Amin

یہ دیکھ کرموسیٰ اپنے دل میں ڈرگئے

By Kanzul Eman

تو اپنے جی میں موسیٰ نے خوف پایا ،

By Tahir ul Qadri

تو موسٰی ( علیہ السلام ) اپنے دل میں ایک چھپا ہوا خوف سا پانے لگے