हम ने कहा, "मत डर! निस्संदेह तू ही प्रभावी रहेगा।
ہم نے کہا:ڈرومت!یقیناتم ہی غالب ہو۔
ہم نے کہا: ڈرو نہیں! تم ہی غالب رہو گے ۔
ہم نے کہا ( اے موسیٰ ) ڈرو نہیں بےشک تم ہی غالب رہوگے ۔
ہم نے کہا ” مت ڈر ، تو ہی غالب رہے گا ۔
ہم نے فرمایا مت ڈریے ، بے شک آپ ہی غالب رہیں گے ۔
ہم نے کہا : ڈرو نہیں ، یقین رکھو تم ہی تم سربلند رہو گے ۔
ہم نے ( وحی کے ذریعہ ) انہیں کہا:ڈرومت ، غالب تم ہی رہوگے
ہم نے فرمایا ڈر نہیں بیشک تو ہی غالب ہے ،
ہم نے ( موسٰی علیہ السلام سے ) فرمایا: خوف مت کرو بیشک تم ہی غالب رہوگے