Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अन्ततः जादूगर सजदे में गिर पड़े, बोले, "हम हारून और मूसा के रब पर ईमान ले आए।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

توجادوگرسجدے میں گرادیے گئے اوراُنہوں نے کہا:ہم موسیٰ اور ہارون کے رب پر ایمان لے آئے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

تو جادوگر سجدے میں گر پڑے ۔ پکار اٹھے کہ ہم ہارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان لائے ۔

By Hussain Najfi

چنانچہ ( ایسا ہی ہوا کہ ) سب جادوگر ( بے ساختہ ) سجدے میں گرا دیئے گئے ( اور ) کہنے لگے کہ ہم ہارون اور موسیٰ کے پروردگار پر ایمان لائے ہیں ۔

By Moudoodi

آخر کو یہی ہوا کہ سارے جادو گر سجدے میں گرا دیے گئے 43 اور پکار اٹھے ” مان لیا ہم نے ہارون ( علیہ السلام ) اور موسی ( علیہ السلام ) کے رب کو ۔ ” 44

By Mufti Naeem

پس جادوگر سجدے میں گر پڑے ( اور بآوازِ بلند ) کہنے لگے کہ ہم ہارون اور موسیٰ ( علیہما السلام ) کے رب پر ایمان لے آئے ۔

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ ( یہی ہوا اور ) سارے جادوگر سجدے میں گرا دیے گئے ۔ ( ٢٥ ) کہنے لگے کہ : ہم ہارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان لے آئے ۔

By Noor ul Amin

چنانچہ تمام جادوگر سجدے میں گرپڑے اور کہنے لگے : ہم ہارون وموسیٰ کے رب پر ایمان لائے

By Kanzul Eman

تو سب جادوگر سجدے میں گرالیے گئے بولے ہم اس پر ایمان لائے جو ہارون اور موسیٰ کا رب ہے ( ف۹۰ ) ( ۷۱ ) فرعون بولا کیا تم اس پر ایمان لائے قبل اس کے کہ میں تمہیں اجازت دوں ، بیشک وہ تمہارا بڑا ہے جس نے تم سب کو جادو سکھایا ( ف۹۱ ) تو مجھے قسم ہے ضرور میں تمہارے ایک طرف کے ہاتھ اور دوسری طرف کے پاؤں کاٹوں گا ( ف۹۲ ) اور تمہیں کھجور کے ڈھنڈ ( تنے ) پر سُولی چڑھاؤں گا ، اور ضرور تم جان جاؤ گے کہ ہم میں کس کا عذاب سخت اور دیرپا ہے ( ف۹۳ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( پھر ایسا ہی ہوا ) پس سارے جادوگر سجدہ میں گر پڑے کہنے لگے: ہم ہارون اور موسٰی ( علیہما السلام ) کے رب پر ایمان لے آئے