अल्लाह, कि उस के सिवा कोई पूज्य-प्रभू नहीं। उस के नाम बहुत ही अच्छे हैं।
ﷲتعالیٰ وہ ہے جس کے سواکوئی معبودنہیں،اس کے لیے بہترین نام ہیں۔
اللہ ہی معبود ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ تمام اچھی صفتیں اسی کیلئے ہیں ۔
وہ الٰہ ہے اس کے سوا کوئی الہ نہیں ہے ۔ سب اچھے اچھے نام اسی کے لئے ہیں ۔
وہ اللہ ہے ، اس کے سوا کوئی خدا نہیں ، اس کے لیے بہترین نام ہیں ۔ 4
اللہ ( وہ معبود برحق ہے کہ اس ) کے سوا کوئی معبود نہیں ، اس کے اچھے اچھے نام ہیں ۔
اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اسی کے اچھے اچھے نام ہیں ۔
اللہ کے سواکوئی معبودنہیں اس کے سارے نام ہی اچھے ہیں
اللہ کہ اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں ، اسی کے ہیں سب اچھے نام ( ف٦ )
اللہ ( اسی کا اسمِ ذات ) ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ( گویا تم اسی کا اثبات کرو اور باقی سب جھوٹے معبودوں کی نفی کر دو ) ، اس کے لئے ( اور بھی ) بہت خوبصورت نام ہیں ( جو اس کی حسین و جمیل صفات کا پتہ دیتے ہیں )