क्या तुम्हें मूसा की भी ख़बर पहुँची?
اور کیا آپ کوموسیٰ کی خبرپہنچی ہے؟
اور کیا موسیٰ کی سرگزشت تمہارے علم میں آئی ہے؟
کیا آپ ( ص ) تک موسیٰ کا واقعہ پہنچا ہے؟
اور تمہیں کچھ موسی ( علیہ السلام ) کی خبر بھی پہنچی ہے ؟
اور کیا ( اے پیغمبر ﷺ ) آپ کو ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کے قصے کی خبر پہنچی ہے؟
اور ( اے پیغمبر ) کیا تم تک موسیٰ کا واقعہ پہنچا ہے؟
اور کیا آ پ کو موسیٰ کے واقعہ کی اطلاع ہے؟
اور کچھ تمہیں موسیٰ کی خبر آئی ( ف۷ )
اور کیا آپ کے پاس موسٰی ( علیہ السلام ) کی خبر آچکی ہے