कि तुम ने मेरा अनुसरण न किया? क्या तुम ने मेरे आदेश की अवहेलना की?"
کہ تم میری پیروی نہ کرو، توکیاتم نے میرے حکم کی نافرمانی کی۔
کہ تم میری پیروی نہ کرو ، توکیاتم نے میرے حکم کی نافرمانی کی
تو تمہیں کس چیز نے میری پیروی کرنے سے روکا؟ کیا تم نے میرے حکم کی خلاف ورزی کی ہے؟
تو کس چیز نے تمہارا ہاتھ پکڑا تھا کہ میرے طریقے پر عمل نہ کرو؟ کیا تم نے میرے حکم کی خلاف ورزی کی؟ ” 70
۔ ( یعنی ) اس بات سے کہ آپ میرے پیچھے چلے آتے ، بھلا آپ نے میرے حکم کی مخالفت کیوں کی؟
کہ تم میرے پیچھے چلے آتے؟ بھلا کیا تم نے میری بات کی خلاف ورزی کی؟ ( ٣٨ )
کہ میری پیروی نہ کرو؟ کیا تم نے میرے حکم کی خلا ف ورزی کی ؟
تو کیا تم نے میرا حکم نہ مانا ،
۔ ( مزید یہ کہ تمہیں کس نے منع کیا کہ انہیں سختی سے روکنے میں ) تم میرے طریقے کی پیروی نہ کرو ، کیا تم نے میری نافرمانی کی