धिक्कार है तुम पर, और उन पर भी, जिन को तुम अल्लाह को छोड़कर पूजते हो! तो क्या तुम बुद्धि से काम नहीं लेते?"
افسوس ہے تم پربھی اوراُن پربھی جن کی تم اﷲ تعالیٰ کے سواعبادت کرتے ہو، توکیاتم عقل نہیں رکھتے؟‘‘
تف ہے تم پر بھی اور ان چیزوں پر بھی ، جن کو اللہ کے سوا تم پوجتے ہو! کیا تم لوگ سمجھتے نہیں؟
تف ہے تم پر اور ان ( بتوں ) پر جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر پرستش کرتے ہو ۔ کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے؟
تف ہے تم پر اور تمہارے ان معبودوں پر جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر پوجا کر رہے ہو ۔ کیا تم کچھ بھی عقل نہیں رکھتے؟
تم پر اور اور جن کی تم اللہ ( تعالیٰ ) کے سوا عبادت کرتے ہو ان پر افسوس ہے تو پھرکیا تم عقل نہیں رکھتے؟
تف ہے تم پر بھی ، اور ان پر بھی جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہو ۔ بھلا کیا تمہیں اتنی سمجھ نہیں؟
تف ہے تم پر اوران پر بھی جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو کیا تم ذرابھی نہیں سوچتے
تف ہے تم پر اور ان بتوں پر جن کو اللہ کے سوا پوجتے ہو ، تو کیا تمہیں عقل نہیں ( ف۱۲۲ )
تف ہے تم پر ( بھی ) اور ان ( بتوں ) پر ( بھی ) جنہیں تم اﷲ کے سوا پوجتے ہو ، تو کیا تم عقل نہیں رکھتے