Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और इसमाईल और इदरीस और ज़ुलकिफ़्ल पर भी कृपा-स्पष्ट की। इन में से प्रत्येक धैर्यवानों में से था

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اسماعیل اورادریس اورذوالکفل کو،ہر ایک صبرکرنے والوں میں سے تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اسماعیل ، ادریس اور ذوالکفل پر بھی ( ہم نے فضل کیا ) یہ سب ثابت قدموں میں سے تھے ۔

By Hussain Najfi

اور اسماعیل ( ع ) ، ادریس ( ع ) اور ذوالکفل ( کا تذکرہ کیجئے ) یہ سب ( راہ حق میں ) صبر کرنے والوں میں سے تھے ۔

By Moudoodi

اور یہی نعمت اسماعیل ( علیہ السلام ) اور ادریس ( علیہ السلام ) 80 اور ذوالکفل ( علیہ السلام ) 81 کو دی کہ یہ سب صابر لوگ تھے ۔

By Mufti Naeem

اور اسماعیل اور ا دریس اور ذوالکفل ( علیہم السلام ) کہ ( یہ ) سب صبر کرنے والوں میں سے تھے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل کو دیکھو ! یہ سب صبر کرنے و الوں میں سے تھے ۔ ( ٣٩ )

By Noor ul Amin

اور اسمٰعیل ، ادریس اور ذوالکفل کو بھی یہی نعمت دی گئی تھی اور یہ سب بڑے صابر تھے

By Kanzul Eman

اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل کو ( یاد کرو ) ، وہ سب صبر والے تھے ( ف۱٤۸ )

By Tahir ul Qadri

اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل ( علیہم السلام کو بھی یاد فرمائیں ) ، یہ سب صابر لوگ تھے