और उन्हें हम ने अपनी दयालुता में प्रवेश कराया। निस्संदेह वे सब अच्छे लोगों में से थे
اور انہیں ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا،بلاشبہ وہ صالحین میں سے تھے۔
اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا ۔ بیشک وہ نیکوکاروں میں سے تھے ۔
اور ہم نے ان سب کو اپنی ( خاص ) رحمت میں داخل کر لیا تھا ۔ یقیناً وہ نیکوکار بندوں میں سے تھے ۔
اور ان کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا کہ وہ صالحوں میں سے تھے ۔
اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا ، بے شک وہ نیک لوگوںمیں سے تھے ۔
اور ان کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کرلیا تھا ، یقینا ان کا شمار نیک لوگوں میں ہے ۔
اور ان سب کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا بلاشبہ یہ سب نیک بندے تھے
اور انھیں ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا ، بیشک وہ ہمارے قربِ خاص کے سزاواروں میں ہیں ،
اور ہم نے انہیں اپنے ( دامنِ ) رحمت میں داخل فرمایا ۔ بیشک وہ نیکو کاروں میں سے تھے