"निश्चय ही यह तुम्हारा समुदाय एक ही समुदाय है और मैं तुम्हारा रब हूँ। अतः तुम मेरी बन्दगी करो।"
یقینایہ تمہاری اُمت ایک ہی اُمت ہے اورمیں تمہارارب ہوں سوتم میری عبادت کرو۔
یہ تمہاری امت ایک ہی امت ہے اور میں ہی تمہارا رب ہوں تو میری ہی عبادت کرو ۔
۔ ( اے ایمان والو ) یہ تمہاری ( ملت ) ہے جو درحقیقت ملت واحدہ ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں ۔ بس تم میری ہی عبادت کرو ۔
یہ تمہاری امت حقیقت میں ایک ہی امت ہے اور میں تمہارا رب ہوں ، پس تم میری عبادت کرو ۔
بے شک یہ تمہاری امت ایک ہی امت ( جماعت ) ہے اور میں تم لوگوں کا رب ہوں ، پس میری ہی عبادت کرو ۔
۔ ( لوگو ) یقین رکھو کہ یہ ( دین جس کی یہ تمام انبیاء دعوت دیتے رہے ہیں ) تمہارا دین ہے جو ایک ہی دین ہے ، اور میں تمہارا پروردگار ہوں ۔ لہذا تم میری عبادت کرو ۔
یہ تمہاری امت ہے جو حقیقت میں ایک ہی امت ہے اور میں تمہارا رب ہوں لہٰذامیری ہی عبادت کرو
بیشک تمہارا یہ دین ایک ہی دین ہے ( ف۱٦٤ ) اور میں تمہارا رب ہوں ( ف۱٦۵ ) تو میری عبادت کرو ،
بیشک یہ تمہاری ملت ہے ( سب ) ایک ہی ملت ہے اور میں تمہارا رب ہوں پس تم میری ( ہی ) عبادت کیا کرو