और जिन लोगों ने इनकार किया और हमारी आयतों को झुठलाया, उन के लिए अपमानजनक यातना है
اورجن لوگوں نے کفرکیااورہماری آیات کوجھٹلایاتوایسے ہی لوگوں کے لئے رسوا کن عذاب ہے۔
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کی تکذیب کی ، وہی ہیں جن کیلئے ذلیل کرنے والا عذاب ہے ۔
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کیلئے رسوا کن عذاب ہے ۔
اور جنہوں نے کفر کیا ہوگا اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہوگا ان کے لیے رسوا کن عذاب ہوگا ۔ ؏ 7
اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا پس وہی لوگ ہیں جن کے لیے ذلت والا عذاب ہے ۔
اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ، اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے ، تو ایسے لوگوں کے لیے ذلت والا عذاب ہوگا ۔
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا توایسے لوگوں کو رسوا کر نیو الا عذ اب ہوگا
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتیں جھٹلائیں ان کے لیے ذلت کا عذاب ہے ،
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو انہی لوگوں کے لئے ذلت آمیز عذاب ہوگا