وَالَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | وَکَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِنَا | فَاُولٰٓئِکَ | لَہُمۡ | عَذَابٌ | مُّہِیۡنٌ |
اور وہ جنہوں نے | کفر کیا | اور جھٹلایا | ہماری آیات کو | تو یہی لوگ ہیں | ان کے لیے | عذاب ہو گا | رسوا کن |
وَالَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | وَکَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِنَا | فَاُولٰٓئِکَ | لَہُمۡ | عَذَابٌ | مُّہِیۡنٌ |
اور جن لوگوں نے | کفر کیا | اور اُنہوں نےجھٹلایا | ہماری آیات کو | تو ایسے ہی لوگ | اُن کے لیے | عذاب ہے | رسواکن |