Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَہَاجَرُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِثُمَّقُتِلُوۡۤااَوۡمَاتُوۡالَیَرۡزُقَنَّہُمُاللّٰہُرِزۡقًاحَسَنًاوَاِنَّاللّٰہَلَہُوَخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
اور وہ جنہوں نےہجرت کی اللہ کے راستے میںپھروہ قتل کیے گئےیاوہ مر گئےالبتہ ضرور رزق دے گا انہیںاللہرزقاچھااور بےشکاللہالبتہ وہیبہت ہےسب رزق دینے والوں سے
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَہَاجَرُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِثُمَّقُتِلُوۡۤااَوۡمَاتُوۡالَیَرۡزُقَنَّہُمُاللّٰہُرِزۡقًاحَسَنًاوَاِنَّاللّٰہَلَہُوَخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
اور جن لوگوں نےہجرت کیاللہ تعالیٰ کی راہ میںپھر وہ قتل کر دیے گئے یا وہ مر گئے تو لازماً دے گا اُنہیں اللہ تعالیٰرزق اچھااور بلاشبہ اللہ تعالیٰ ہییقیناًوہبہترین رزق دینے والا ہے