لَیُدۡخِلَنَّہُمۡ | مُّدۡخَلًا | یَّرۡضَوۡنَہٗ | وَاِنَّ | اللّٰہَ | لَعَلِیۡمٌ | حَلِیۡمٌ |
البتہ وہ ضرور داخل کرے گا انہیں | داخل ہونے کی جگہ | وہ پسند کریں گے جسے | اور بےشک | اللہ | البتہ خوب علم والا ہے | خوب حلم والا ہے |
لَیُدۡخِلَنَّہُمۡ | مُّدۡخَلًا | یَّرۡضَوۡنَہٗ | وَاِنَّ | اللّٰہَ | لَعَلِیۡمٌ | حَلِیۡمٌ |
یقیناً وہ ان کو لازماً داخل کرے گا | داخل ہونے کی جگہ میں | جسے وہ پسند کریں گے | اور یقیناً | اللہ تعالیٰ | ضرورسب کچھ جاننے والا | بے حد بردبار ہے |