Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर जब सूर (नरसिंघा) में फूँक मारी जाएगी तो उस दिन उन के बीच रिश्ते-नाते शेष न रहेंगे, और न वे एक-दूसरे को पूछेंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرجب صورمیں پھونکا جائے گاتو اُس دن اُن کے درمیان کوئی قرابت داریاں نہ رہیں گی اورنہ ہی وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

تو جب صور پھونکا جائے گا تو اس دن نہ آپس کا نسب کام آئے گا اور نہ وہ ایک دوسرے سے طالبِ مدد ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

پھر جب صور پھونکا جائے گا تو اس دن نہ تو ان کے درمیان رشتے ناطے رہیں گے اور نہ ہی ایک دوسرے کو پوچھیں گے ۔

By Moudoodi

پھر جونہی کہ صور پھونک دیا گیا ، ان کے درمیان پھر کوئی رشتہ نہ رہے گا اور نہ وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے ۔ 94

By Mufti Naeem

پھر جب صور پھونکا جائے گا تو اس دن نہ ان کے آپس میں کوئی رشتے داریاں رہیں گی اور نہ وہ آپس میں سوال ہی کرسکیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر جب صور پھونکا جائے گا تو اس دن نہ ان کے د رمیان رشتے ناتے باقی رہیں گے ، اور نہ کوئی کسی کو پوچھے گا ۔ ( ٣٢ )

By Noor ul Amin

پھرجب صور پھونکاجائے گاتوان کے درمیان کوئی رشتہ نہ رہیگا اور نہ ہی اس دن کوئی ایک دوسرے کو پوچھے گا

By Kanzul Eman

تو جب صور پھونکا جائے گا ( ف۱٦۰ ) تو نہ ان میں رشتے رہیں گے ( ف۱٦۱ ) اور نہ ایک دوسرے کی بات پوچھے ( ف۱٦۲ )

By Tahir ul Qadri

پھر جب صور پھونکا جائے گا تو ان کے درمیان اس دن نہ رشتے ( باقی ) رہیں گے اور نہ وہ ایک دوسرے کا حال پوچھ سکیں گے