Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

आज मैंने उन के धैर्य का यह बदला प्रदान किया कि वही है जो सफलता को प्राप्त हुए।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقین کرو آج کے دن میں نے انہیں اس کے بدلے میں جو انہوں نے صبرکیایہ جزادی ، بلاشبہ وہی کامیاب ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

آج میں نے ان کی استقامت کا صلہ دیا کہ وہی کامیاب ہونے والے بنے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( دیکھو ) آج میں نے انہیں ان کے صبر کی جزا دی ہے ۔ وہی کامران ہیں ۔

By Moudoodi

آج ان کے اس صبر کا میں نے یہ پھل دیا ہے کہ وہی کامیاب ہیں ۔ ” 99

By Mufti Naeem

بے شک آج کے دن میں انہیں ان کے صبر کا بدلہ دوں گا بے شک وہی ہیں جو ( حقیقتاً ) کامیاب ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

انہوں نے جس طرح صبر سے کام لیا تھا ، آج میں نے انہیں اس کا یہ بدلہ دیا ہے کہ انہوں نے اپنی مراد پالی ہے ۔

By Noor ul Amin

آج میں نے انہیں ان کے صبر کابدلہ دے دیا ہے بلاشبہ وہی کامیاب رہے ہیں

By Kanzul Eman

بیشک آج میں نے ان کے صبر کا انھیں یہ بدلہ دیا کہ وہی کامیاب ہیں ،

By Tahir ul Qadri

بیشک آج میں نے انہیں ان کے صبر کا جو وہ کرتے رہے ( یہ ) صلہ عطا فرمایا ہے کہ وہ کامیاب ہو گئے ہیں