वह कहेगाः “तुम धरती में कितने वर्ष रहे”?
ﷲتعالیٰ فرمائے گا:’’تم سالوں کی گنتی میں زمین میں کتنارہے ہو؟‘‘
کہنے والا کہے گا: سالوں کے حساب سے زمین میں کتنی مدت رہے ہوگے؟
ارشاد ہوگا تم کتنے برس تک زمین میں رہے ہو؟
پھر اللہ تعالی ان سے پوچھے گا ” بتاؤ ، زمین میں تم کتنے سال رہے؟
۔ ( اللہ تعالیٰ ) فرمائیں گے تم زمین میں سالوں کی گنتی کے حساب سے کتنا عرصہ رہے؟
۔ ( پھر ) اللہ ( ان دوزخیوں سے ) فرمائے گا : تم زمین میں گنتی کے کتنے سال رہے؟
پھر اللہ تعالیٰ ان سے پوچھے گا:’’بتائوتم کتنے سال زمین میں رہے؟‘‘
فرمایا ( ف۱۷۱ ) تم زمین میں کتنا ٹھہرے ( ف۱۷۲ ) برسوں کی گنتی سے
ارشاد ہو گا کہ تم زمین میں برسوں کے شمار سے کتنی مدت ٹھہرے رہے ( ہو )