Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वॆ कहेंगेः , "एक दिन या एक दिन का कुछ भाग। गणना करने वालों से पूछ लीजिए।?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ کہیں گے:’’ہم ایک دن یااس دن کاکچھ حصہ رہے ہیں،پس آپ شمارکرنے والوں سے پوچھ لیں۔

By Amin Ahsan Islahi

کہیں گے: ایک دن یا ایک دن کا کچھ حصہ ، یہ بات شمار کرنے والوں سے پوچھو ۔

By Hussain Najfi

وہ کہیں گے: ایک دن یا ایک دن کا بھی کچھ عرصہ ۔ سو تو گننے والوں سے پوچھ لے ۔

By Moudoodi

” وہ کہیں گے ” ایک دن یا دن کا بھی کچھ حصہ ہم وہاں ٹھہرے ہیں ، 100 شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیے ۔

By Mufti Naeem

وہ کہیں گے ہم ایک دن یا دن کا کچھ حصہ رہے ہیں ، پس شمار کرنے والوں ے پوچھ لیجیے ۔

By Mufti Taqi Usmani

وہ کہیں گے کہ : ہم ایک دن یا ایک دن سے بھی کم رہے ہوں گے ۔ ( ٣٤ ) ( ہمیں پوری طرح یاد نہیں ) اس لیے جنہوں نے ( وقت کی ) گنتی کی ہو ، ان سے پوچھ لیجیے ۔

By Noor ul Amin

وہ کہیں گے:یہی کوئی ایک دن یا اس کاکچھ حصہ اور یہ بات تواپنے حساب رکھنے والے فرشتوں سے پوچھ لیجئے

By Kanzul Eman

، بولے ہم ایک دن رہے یا دن کا حصہ ( ف۱۷۳ ) تو گننے والوں سے دریافت فرما ( ف۱۷٤ )

By Tahir ul Qadri

وہ کہیں گے: ہم ایک دن یا دن کا کچھ حصہ ٹھہرے ( ہوں گے ) آپ اعداد و شمار کرنے والوں سے پوچھ لیں