Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने मनुष्य को मिट्टी के सत से बनाया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوربلاشبہ یقیناًہم نے انسان کومٹی کے خلاصے سے پیداکیا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصہ سے پیدا کیا ۔

By Hussain Najfi

یقیناً ہم نے انسان کو مٹی کے جوہر سے پیدا کیا ۔

By Moudoodi

ہم نے انسان کو مٹی کے ست سے بنایا ،

By Mufti Naeem

اور تحقیق ہم نے انسان کو مٹی کے جوہر ( خلاصہ ) سے پیدا کیا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے انسان کو مٹی کے ست سے پیدا کیا ۔ ( ٩ )

By Noor ul Amin

اور ہم نے انسان کو مٹی کے ٹھیکرے سے پیدا کیا

By Kanzul Eman

اور بیشک ہم نے آدمی کو چنی ہوئی ( انتخاب کی ) مٹی سے بنایا ، ( ف۹ )

By Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم نے انسان کی تخلیق ( کی ابتداء ) مٹی ( کے کیمیائی اجزاء ) کے خلاصہ سے فرمائی