Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यह तो बस एक उन्मादग्रस्त व्यक्ति है। अतः एक समय तक इस की प्रतीक्षा कर लो।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ ایک آدمی ہے جس کو جنون ہے، سو ایک وقت تک اُس کا انتظارکرو۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

یہ تو بس ایک ایسا شخص ہے ، جس کو ایک قسم کا جنون ہے تو کچھ دن اس کے باب میں انتظار کیو ۔

By Hussain Najfi

بس یہ ایک آدمی ہے ۔ جسے کچھ جنون ہوگیا ہے ۔ پس تم اس کے بارے میں کچھ مدت تک انتظار کرو ۔

By Moudoodi

بس اس آدمی کو ذرا جنون لاحق ہو گیا ہے ۔ کچھ مدت اور دیکھ لو ﴿شاید افاقہ ہو جائے﴾ ۔

By Mufti Naeem

یہ کچھ نہیں مگر ایک شخص جسے جنون ( کی بیماری ) ہے بس اس کے معاملے میں کچھ عرصہ انتظار کرلو ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( رہا یہ شخص ، تو ) یہ اور کچھ نہیں ایک ایسا آدمی ہے جسے جنون لاحق ہوگیا ہے ، اس لیے کچھ وقت تک اس کا انتظار کر کے دیکھ لو ( کہ شاید اپنے حواس میں آجائے )

By Noor ul Amin

اس آدمی کو تومحض جنون ہو گیا ہے لہٰذاکچھ مدت اور انتظار کرو

By Kanzul Eman

وہ تو نہیں مگر ایک دیوانہ مرد تو کچھ زمانہ تک اس کا انتظار کیے رہو ( ف۳٤ )

By Tahir ul Qadri

یہ شخص تو سوائے اس کے اور کچھ نہیں کہ اسے دیوانگی ( کا عارضہ لاحق ہو گیا ) ہے سو تم ایک عرصہ تک اس کا انتظار کرو ( دیکھو آگے کیا کرتا ہے )