दूर की बात है, बहुत दूर की, जिस का तुम से वादा किया जा रहा है!
بعید بالکل ہی بعیدہے جو تم وعدہ دیے جاتے ہو۔
بہت ہی بعید اور نہایت ہی مستبعد ہے یہ ڈراوا جو تمہیں سنایا جارہا ہے!
۔ ( حاشا و کلا ) بہت بعید ہے بہت بعید ہے وہ بات جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے ۔
بعید ، بالکل بعید ہے یہ وعدہ جو تم سے کیا جا رہا ہے ۔
بہت بعید اور بہت ہی بعد ہے جو تم سے وعدہ کیا جاتا ہے ۔
جس بات سے تمہیں ڈرایا جارہا ہے وہ تو بہت ہی بعید بات ہے ، سمجھ سے بالکل ہی دور ۔
یہ تو بڑی ہی انہونی بات ہے جس کاتمہیں وعدہ دیا جارہا ہے
کتنی دور ہے کتنی دور ہے جو تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے ( ف۵٦ )
بعید ( اَز قیاس ) بعید ( اَز وقوع ) ہیں وہ باتیں جن کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے