Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर हम ने उन के पश्चात दूसरी नस्लों को उठाया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرہم نے ان کے بعددوسرے زمانوں کے لوگ پیدا کیے۔پھرہم نے ان کے بعددوسرے زمانوں کے لوگ پیدا کیے۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر ہم نے ان کے بعد دوسری قومیں اٹھائیں ۔

By Hussain Najfi

پھر ہم نے ان کے بعد دوسری قومیں پیدا کیں ۔

By Moudoodi

پھر ہم نے ان کے بعد دوسری قومیں اٹھائیں ۔

By Mufti Naeem

پھر ہم نے ان کے بعد دوسری قوموں کو پیدا فرمایا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اس کے بعد ہم نے دوسری نسلیں پیدا کیں ۔

By Noor ul Amin

پھران کے بعدہم نے کئی اور قومیں پیداکیں

By Kanzul Eman

پھر ان کے بعد ہم نے اور سنگتیں ( قومیں ) پیدا کیں ( ف٦٦ )

By Tahir ul Qadri

پھر ہم نے ان کے بعد ( یکے بعد دیگرے ) دوسری امتوں کو پیدا فرمایا