Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कोई समुदाय न तो अपने निर्धारित समय से आगे बढ़ सकता है और न पीछे रह सकता है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کوئی اُمت نہ اپنے وقت مقرر سے آگے جاتی ہے اور نہ ہی وہ پیچھے رہتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

نہ کوئی قوم اپنی اجل معین سے پہل ہی کرتی اور نہ وہ اس سے پیچھے ہی ہٹتی ہے ۔

By Hussain Najfi

کوئی قوم اپنے مقررہ وقت سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے ۔ اور نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے ۔

By Moudoodi

کوئی قوم نہ اپنے وقت سے پہلے ختم ہوئی اور نہ اس کے بعد ٹھہر سکی ۔

By Mufti Naeem

کوئی امت نہ اپنے وقت مقرر سے آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ ہی وہ اس سے پیچھے رہ سکتی ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

کوئی امت نہ اپنے معین وقت سے پہلے جاسکتی ہے ، نہ اس کے بعد ٹھہر سکتی ہے ۔ ( ١٨ )

By Noor ul Amin

کوئی بھی قوم نہ اپنے وقت سے پہلے ختم ہوئی اور نہ اس کے بعد ٹھہرسکی

By Kanzul Eman

کوئی امت اپنی میعاد سے نہ پہلے جائے نہ پیچھے رہے ( ف٦۷ )

By Tahir ul Qadri

کوئی بھی امت اپنے وقت مقرر سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ وہ لوگ پیچھے ہٹ سکتے ہیں