यहाँ तक कि जब हम उन पर कठोर यातना का द्वार खोल दें तो क्या देखेंगे कि वे उस में निराश होकर रह गए हैं
یہاں تک کہ جب ہم نے ان پرایک سخت عذاب کادروازہ کھول دیا تب اچانک وہ اس سے مایوس تھے۔
یہاں تک کہ جب ہم ان پر ایک سخت عذاب کا دروازہ کھول دیں گے تو وہ اس میں بالکل مایوس ہوکے رہ جائیں گے ۔
یہاں تک کہ جب ہم ان پر سخت عذاب کا دروازہ کھول دیں گے تو وہ ایک دم ناامید ہو جائیں گے ۔
البتہ جب نوبت یہاں تک پہنچ جائے گی کہ ہم ان پر سخت عذاب کا دروازہ کھول دیں تو یکایک تم دیکھو گے کہ اس حالت میں یہ ہر خیر سے مایوس ہیں ۔ 73 ؏ 4
یہاں تک کہ جب ہم ان پر سخت عذاب کا دروازہ کھول دیں گے تو اچانک وہ اس ( حالت ) میں مایوس ہو ( نے والے بن ) جائیں گے ۔
یہاں تک کہ جب ہم ان پر سخت عذاب والا دروازہ کھول دیں گے ، تو یہ ایک دم اس میں مایوس ہو کر رہ جائیں گے ۔
یہاں تک کہ ہم نے ان پر شدیدعذاب کا درکھول دیا تووہ اس حال میں وہ ( ہربھلائی سے ) مایوس ہونے لگے
یہاں تک کہ جب ہم نے ان پر کھولا کسی سخت عذاب کا دروازہ ( ف۱۲۷ ) تو وہ اب اس میں ناامید پڑے ہیں ،
یہاں تک کہ جب ہم ان پر نہایت سخت عذاب کا دروازہ کھول دیں گے ( تو ) اس وقت وہ اس میں انتہائی حیرت سے ساکت و مایوس ( پڑے ) رہیں گے