वही है जिस ने तुम्हें धरती में पैदा करके फैलाया और उसी की ओर तुम इकट्ठे होकर जाओगे
اوروہی ہے جس نے زمین میں تمہیں پھیلادیا اور اسی کی طرف تم اکٹھے کیے جاؤ گے۔
اور وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا ہے ، پھر تم اسی کے پاس اکٹھے کیے جاؤ گے ۔
وہ وہی ہے جس نے تمہیں روئے زمین پر ( پیدا کرکے ) پھیلا دیا ہے اور اسی کی طرف تم اکٹھے کئے جاؤگے ۔
وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا ، اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے ۔
اور وہ ( اللہ تعالیٰ ) ہی تو ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا رکھا ہے اور اسی کی طرف تم سب جمع کیے جاؤگے ۔
اور وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا اور اسی کی طرف تمہیں اکٹھا کر کے لے جایا جائے گا ۔
اور وہی ذات ہے جس نے تمہیں زمین میں پیدا کیا ہے اور اسی کی طرف تم اکھٹے کئے جائو گے
اور وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا اور اسی کی طرف اٹھنا ہے ( ف۱۳۰ )
اور وہی ہے جس نے تمہیں روئے زمین پر پیدا کر کے پھیلا دیا اور تم اسی کے حضور جمع کئے جاؤ گے