Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

नहीं, बल्कि हम उन के पास सत्य लेकर आए हैं और निश्चय ही वे झूठे हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلکہ ہم ان کے پاس حق لائے ہیں اوربلاشبہ وہی یقیناجھوٹے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

بلکہ ہم ان کے پاس حق لائے ہیں اور یہ بالکل جھوٹے ہیں ۔

By Hussain Najfi

بلکہ ہم ان کے سامنے حق لے آئے ہیں ۔ اور یقیناً وہ جھوٹے ہیں ۔

By Moudoodi

جو امر حق ہے وہ ہم ان کے سامنے لے آئے ہیں ، اور کوئی شک نہیں کہ یہ لوگ جھوٹے ہیں ۔ 83

By Mufti Naeem

بلکہ ( حقیقت یہ ہے کہ ) ہم ان کے لیے حق ( سچ ) کو سامنے لائے ہیں اور بے شک البتہ یہ لوگ جھوٹے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

نہیں ( یہ افسانے نہیں ) بلکہ ہم نے انہیں حق بات پہنچائی ہے ، اور یہ لوگ یقینا جھوٹے ہیں ۔

By Noor ul Amin

حق یہ ہے کہ ہم ان کے پاس سچی بات ( یعنی قرآن ) لے کرآئیں اور وہ یقینا جھوٹے ہیں ( کہ اسے اگلے لوگوں کی کہانیاں کہتے ہیں )

By Kanzul Eman

بلکہ ہم ان کے پاس حق لائے ( ف۱٤۲ ) اور وہ بیشک جھوٹے ہیں ( ف۱٤۳ )

By Tahir ul Qadri

بلکہ ہم نے انہیں حق پہنچا دیا اور بیشک وہ جھوٹے ہیں