Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अल्लाह ही रात और दिन का उलट-फेर करता है। निश्चय ही आँखें रखने वालों के लिए इसमें एक शिक्षा है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراﷲ تعالیٰ ہی رات اوردن کوپلٹاتاہے ،بلاشبہ آنکھوں والوں کے لئے اس میں یقیناًعبرت ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اللہ ہی ہے جو رات اور دن کو گردش دیتا ہے ۔ بیشک ان چیزوں کے اندر اہلِ نظر کیلئے بڑا سامانِ عبرت ہے ۔

By Hussain Najfi

اللہ رات دن کو ادلتا بدلتا رہتا ہے ۔ بےشک اس میں آنکھوں والوں کیلئے ( سامان ) عبرت ہے ۔

By Moudoodi

رات اور دن کا الٹ پھیر وہی کر رہا ہے ۔ اس میں ایک سبق ہے آنکھوں والوں کے لیے ۔

By Mufti Naeem

اللہ ( تعالیٰ ) ہی رات اور دن کو بدلتے رہتے ہیں ، اس ( نظام ) میں داناؤں کے لیے بڑی عبرت ( ونصیحت ) ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

وہی اللہ رات اور دن کا الٹ پھیر کرتا ہے ۔ یقینا ان سب باتوں میں ان لوگوں کے لیے نصیحت کا سامان ہے جن کے پاس دیکھنے والی آنکھیں ہیں ۔

By Noor ul Amin

اللہ ہی رات اور دن کا ادل بدل کرتارہتا ہے بلاشبہ اہلِ نظرکے لئے ان نشانیوں میں عبرت کاسامان ہے

By Kanzul Eman

اللہ بدلی کرتا ہے رات اور دن کی ( ف۱۰۳ ) بیشک اس میں سمجھنے کا مقام ہے نگاہ والوں کو ،

By Tahir ul Qadri

اور اللہ رات اور دن کو ( ایک دوسرے کے اوپر ) پلٹتا رہتا ہے ، اور بیشک اس میں عقل و بصیرت والوں کے لئے ( بڑی ) رہنمائی ہے